دیگر معجزات

فتح مکہ کے موقع پر آپ ﷺ نے اپنے ہاتھ کی چھڑی سے کعبہ کے گرد موجود 360 بتوں کی…

مجموعی درجہ بندی: حسنصحاحِ ستہ: شاملمکی دور
مسئلہ رپورٹ کریں

روایت

فتح مکہ کے موقع پر آپ ﷺ نے اپنے ہاتھ کی چھڑی سے کعبہ کے گرد موجود 360 بتوں کی طرف اشارہ کیا تو وہ ایک ایک کر کے گر پڑے۔

تاریخی پس منظر

رمضان 8ھ (جنوری 630ء)

اس حصے سے مزید